Strawberry ky faidey in Urdu


                                                                                                                                                                           :اسٹرابیری             
اسٹرا بیری کے اچھی نہیں لگتی۔ بچے خاص طور پر اسے شوق سے کھانا پسند کرتے ہیں۔ پھر وہ چاہے اسٹرابیری کیک ہوں، بسکٹ، کینڈیز، یا پھر کچھ اور۔ ہر چیز میں اسٹرا بیری فلیور بچوں کو آرام سے پسند آ جاتے ہیں۔ اسٹرابیری تمام پھلوں میں واحد پھل ہے جس کا بیج اسکے چھلکے میں ہوتا ہے۔ یہ خوش نما سرخ رنگت کی بدولت دیکھنے میں جتنی خوبصورت ہے اتنی ہی کھانے میں لذیذ ۔ اسکا ذائقہ کچھ کھٹا لیکن مزیدار ہوتا ہے۔ اسٹرابیری پوری دنیا میں پسند کی جاتی ہے۔ موسم کے حساب سے اسکی کاشت دنیا کے کئی ممالک میں کی جاتی ہے۔ جن میں فرانس قابل ذکر ہے۔ اسٹرا بیری کے بے شمار فوائد ہیں۔ ایک اسٹرابیری میں کم سے کم % 13 آرڈی اے ڈائیٹری فائبر موجود ہوتے ہیں۔ یہ نظام انہضام کیلئے بے حد مفید ہے۔ اسکے ساتھ ہی یہ بلڈ پریشر کوکم
کرنے میں مدد دیتی ہے۔ اسٹرابیری کیمیکل کمپاؤنڈ فینول کا مجموعہ بھی رکھتی ہے۔ جو کہ اینٹی آکسی ڈینٹ کے طور پر کام کرتا ہے۔ یہ اینٹی آکسی ڈینٹ آپکے جسم میں یورک ایسڈ کی مقدار کو زیادہ بنے نہیں دیتی جس سے آپ بھوک محسوس کرتے ہیں۔ اسلئے ایسے افراد جنہیں بھوک نہ لگتی ہو وہ اسٹرابیری کا زیادہ استعمال کریں۔ اسٹر بیری میں موجود اینٹی انفلامیٹری کے ذرات آپکو ہڈیوں کی بیماری سے دور رکھتے ہیں۔ جیسے آسٹو آرتھرائٹس، ار تیتر وسکلیر وسس وغیرہ۔ وٹامن سی کی موجودگی ظاہر کرتی ہے کہ اسٹرابیری میں بہت سی بیماریوں کے لیئے شفاء رکھی ہوئی ہے۔ اینٹی آکس ڈینٹ اور اینٹی فلا میٹری کی موجودگی کینسر کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتی ہے۔
روزانہ 3 سے 4 اسٹرابیری کھانے سے انسان کی نظر کمزور ہونے سے بچی رہتی ہے۔ اسٹرابیری میں مینٹیٹیئم موجود ہوتاہے جس سے ہڈیاں کمزور ہونے سے بچی رہتی ہیں سڑا میری میں موجود پوٹاشیم، وٹامن کے۔ اور میکنیشیم ہڈیوں کو تندرست میکندشه رکھنے میں بے حد اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

How to get Canada visit visa

Solution of Health and physical problems

Pakistani President totally Denies of sign, New law Favorable to Military Regulations