کشمیر لیگ نے پاکستان کرکٹ کا سب سے بڑا ریکارڈ توڑ دیا
پاکستان کی کرکٹ کا کشمیر کرکٹ لیگ نے سب سے بڑا ریکاڈ توڑ دیا۔۔
کشمیر پریمیئر لیگ آزاد کشمیر میں کھیلی جا رہی ہے۔ جس میں آزاد کشمیر کی مقامی چھ ٹیمیں میں حصہ لے رہی ہیں۔ جیسے بھارت نے متنازعہ بنانے کی کوشش کی تھی اور اس میں ریٹائرڈ غیر ملکی کھلاڑیوں کو کھیلنے سے منع کیا تھا۔ اس لیگ نے پہلے دن سب سے زیادہ پاکستان میں برائےراست دیکھنے جانے کا ریکاڈ توڑ دیا۔ اس لیگ کے پہلے میچ کو پچپن لاکھ سے زیادہ لوگو نے دیکھا ہے۔


Comments
Post a Comment