کرتارپور راہداری
KARTARPUR RAHDARI
پاکستان کے وزیراعظم امران خان نے کرتارپور راہداری کا افتتاح کر دیا۔ جس میں مہمان خصوصی بھارت کے سابق سابق وزیراعظم منمون سنگھ، سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدوھ
اور دیگر افراد شامل ھوے
اور دیگر افراد شامل ھوے
امران خان نے تقریب سے خطاب میں کہا کے جس طرح ھم نے کرتارپور راہداری کھولی ھے۔ اگر بھارت چاھے تو کشمیر مسلے کا بھی حل نکالا جا سگتا ھے۔اور کہا کے سات لاکھ ادمیوں نے اسی لاکھ ادمیوں کو اسلے کے زور پر دبا رکھا ھے۔سکھ یاتریوں نے کرتارپور راہداری کے افتتاح کو خوش آءین کرار دیا۔
اب باڈر پار کے سکھ یاتری بنا ویزے کے صرف پاسپورٹ اود بیس ڈالر کی مد میں ایک دن کےلیے کرتارپور آ سگتے ھیں۔
اب باڈر پار کے سکھ یاتری بنا ویزے کے صرف پاسپورٹ اود بیس ڈالر کی مد میں ایک دن کےلیے کرتارپور آ سگتے ھیں۔


Comments
Post a Comment